13 مارچ، 2018، 1:58 PM

ایرانی وزیر خارجہ کی جنرل باجوہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی جنرل باجوہ سے ملاقات

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی وزیرِخارجہ جواد ظریف نے ملاقات اور گفتگوکی ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ  جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی وزیرِخارجہ جواد ظریف نے ملاقات  اور گفتگوکی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی وزیرِخارجہ جواد ظریف نے جی ایچ کیوراولپنڈی میں ملاقات کی۔ملاقات میں علاقائی سکیورٹی کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور  پاک ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جواد ظریف نے دہشت گردی کو علاقائی اور عالمی خطرہ قراردیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف پاکستانی فوج کی کارروائی قابل تعریف ہے۔

News ID 1879340

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha